"تحویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: et:Modulatsioon (ülekandetehnika)
م روبالہ جمع {{Commonscat|Modulation}}
سطر 5: سطر 5:
==مزید دیکھیئے==
==مزید دیکھیئے==
* [[قلمی ارتعاش|crystal oscillator]]
* [[قلمی ارتعاش|crystal oscillator]]
{{Commonscat|Modulation}}



[[زمرہ:نظریہ ابلاغ]]
[[زمرہ:نظریہ ابلاغ]]
[[زمرہ:خابر تحویری اسلوب]]
[[زمرہ:خابر تحویری اسلوب]]
[[زمرہ:برقیات]] [[زمرہ:ارتعاش]] [[زمرہ:برقی جزیات]] [[زمرہ:مشعہ]] [[زمرہ:ابلاغیات]]
[[زمرہ:برقیات]]
[[زمرہ:ارتعاش]]
[[زمرہ:برقی جزیات]]
[[زمرہ:مشعہ]]
[[زمرہ:ابلاغیات]]


[[ar:تعديل]]
[[ar:تعديل]]
سطر 21: سطر 25:
[[da:Modulation]]
[[da:Modulation]]
[[de:Modulation (Technik)]]
[[de:Modulation (Technik)]]
[[et:Modulatsioon (ülekandetehnika)]]
[[el:Διαμόρφωση σήματος]]
[[el:Διαμόρφωση σήματος]]
[[es:Modulación (telecomunicación)]]
[[eo:Modulado (tekniko)]]
[[eo:Modulado (tekniko)]]
[[es:Modulación (telecomunicación)]]
[[et:Modulatsioon (ülekandetehnika)]]
[[eu:Modulazio]]
[[eu:Modulazio]]
[[fr:Modulation du signal]]
[[fr:Modulation du signal]]

نسخہ بمطابق 07:24، 3 نومبر 2012ء

تحویر یا زیروبم (modulation) ، ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جو حامل اشارہ (signal carrier) میں مناسب ردوبدل و تغیر پیدا کرکے اسکو معلومات کی نقل و حمل کے قابل بناتا ہے۔ آسان الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ سنائ دے سکنے والی فریکوئنسی audio frequency کے سگنل کو ریڈیو فریکوئنسی کے سگنل پر سوار کرنا modulation کہلاتا ہے۔ audio frequency کو دور تک ارسال transmit نہیں کیا جا سکتا جبکہ ریڈیو فریکوئنسی کو ہزاروں لاکھوں میل دور تک بھیجا جا سکتا ہے۔ تحویر modulation کا فائدہ یہ ہے کہ ریڈیو فریکوئنسی کے ساتھ سنائ دے سکنے والی فریکوئنسی audio frequency بھی اتنا ہی فاصلہ طے کر لیتی ہے۔ منزل پر پہنچ کر ریڈیو فریکوئنسی الگ کر لی جاتی ہے۔

اوپر ایک آواز کی لہر دکھائ گئ ہے جسے ایک ریڈیائ لہر سے modulate کیا جاۓ تو ایک نئ لہر بنتی ہے۔ اگر AM modulation کی جاۓ تو درمیانی لہر بنے گی لیکن اگر FM modulation کی جاۓ تو نچلی لہر بنے گی۔


مزید دیکھیئے