"دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Pressure}}
سطر 26: سطر 26:
{{Commonscat|Pressure}}
{{Commonscat|Pressure}}


[[زمرہ:بنیادی طبیعیاتی نظریات]]
[[زمرہ:سیالی حرکیات]]
[[زمرہ:سیالی آلاتیات]]
[[زمرہ:ماقوائیات]]
[[زمرہ:فضائی حرحرکیات]]
[[زمرہ:فضائی حرحرکیات]]
[[زمرہ:دباؤ]]
[[زمرہ:دباؤ]]

نسخہ بمطابق 00:34، 16 نومبر 2012ء

دباؤ (پراکرت سے، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار (فارسی) کسی جسم کے رقبہ پر (سطح کے عموداً) قوت کا اطلاق ہے.

سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے.

وضاحت

دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے. اِس کی علامت انگریزی حرف ‘‘p’’ ہے.

کلیہ

حساباً:

جہاں:

دباؤ ہے,
قوّت ہے,
رقبہ ہے.

اِکائی

اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے. پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے.

مزید دیکھیں