"دار الامرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ta:பிரபுக்கள் அவை
م روبالہ: منتقلی 42 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q11007 پر موجود ہیں
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:انگلستان]]
[[زمرہ:انگلستان]]

[[ar:مجلس اللوردات]]
[[fa:مجلس اعیان بریتانیا]]
[[en:House of Lords]]
[[az:Böyük Britaniya Lordlar palatası]]
[[bg:Камара на лордовете]]
[[br:Ti al Lorded]]
[[ca:Cambra dels Lords]]
[[cs:Sněmovna lordů]]
[[cy:Tŷ'r Arglwyddi]]
[[da:Overhuset]]
[[de:House of Lords]]
[[el:Βουλή των Λόρδων]]
[[es:Cámara de los Lores]]
[[eo:House of Lords]]
[[eu:Lorden Ganbera]]
[[fr:Chambre des Lords]]
[[ga:Teach na dTiarnaí]]
[[gd:Taigh nam Morairean]]
[[gl:Cámara dos Lores]]
[[ko:귀족원 (영국)]]
[[hy:Միացյալ Թագավորության լորդերի պալատ]]
[[it:Camera dei lord]]
[[he:בית הלורדים]]
[[ms:Dewan Pertuanan]]
[[nl:Hogerhuis (Verenigd Koninkrijk)]]
[[ja:貴族院 (イギリス)]]
[[no:House of Lords]]
[[pnb:ہاؤس آف لارڈز]]
[[pl:Izba Lordów]]
[[pt:Câmara dos Lordes]]
[[ro:Camera Lorzilor]]
[[ru:Палата лордов]]
[[simple:House of Lords]]
[[sr:Дом лордова]]
[[fi:House of Lords]]
[[sv:Brittiska överhuset]]
[[ta:பிரபுக்கள் அவை]]
[[th:สภาขุนนาง]]
[[tr:Lordlar Kamarası]]
[[uk:Палата лордів Великої Британії]]
[[vi:Thượng Nghị viện Vương quốc Anh]]
[[zh:英國上議院]]

نسخہ بمطابق 12:49، 12 مارچ 2013ء

ملکہ این دارالامرا سے خطاب کرتے ہوئے

دار الامرا (انگریزی: House of Lords) انگلستان کیپارلیمنٹ کا ایوان اعلی جس کے ممبر خطاب یافتہ ’’شرفا‘‘ ہوتے ہیں اور پیر کہلاتے ہیں۔ پہلے پہل تمام پیر بلا لحاظ تعداد اس ایوان کے ممبر ہوتے تھے۔ اب یہ آپس میں انتخاب کرکے تھوڑے سے ممبر بھیجتے ہیں۔ ان خطاب یافتگان کے علاوہ دونوں آرچ بشپ اور اور 24 انگریزی بشپ بھی اس ایوان کے ممبر ہوتے ہیں۔ صدر لارڈچانسلر ہوتا ہے۔ سابق میں اور اب میں یہ دارالعوام کے پاس کردہ قوانین کو رد کر سکتے ہیں۔ لیکن اب دارالعوام نے یہ قانون پاس کر دیا ہے کہ جو قوانین وہ تین بار متواتر پاس کردے وہ اس ایوان کو منظور کرنے پڑیں گے۔ اگر نہیں تو وہ شاہی منظوری سے ان کی رضا مندی کے بغیر ہی قانون بن جائے گا۔ یہ قانون 1911ء میں بنا اور صرف غیر مالی قوانین پر حاوی ہے۔ مالی امور سے متعلق تمام قوانین بھی یہ ایوان اعلی تین ماہ کے اندر اندر اگر پاس نہ کرے تو شاہی منظوری سے قانون بن جاتے ہیں۔ لارڈ چانسلر بادشاہ کا مشیر بھی ہوتا ہے۔ موجودہ صورت میں اس ایوان کے اختیارات روز بروز کم ہوتے جارہے ہیں۔ پادری بھی اگر کسی قانون پر متفقہ طور پر اڑ جائیں تو وہ بل پاس نہیں ہو سکتا۔ پادریوں کے متعلق جو قوانین وضع ہوتے ہیں وہ خودپادریوں کا ایک جرگہ وضع کرتا ہے جس کو کنونشن کہتے ہیں۔ انتظامی قوانین پادریوں کی ایک انجمن پاس کرتی ہے۔ پارلیمنٹ ان قوانین کو بدل سکتی ہے۔ البتہ نامنظور کر سکتی ہے۔