"آدم بھیڑیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|left|[[مصور لوکس کرناک نے ۱۵۱۲ء میں ایک لکڑی پر ایک آدم بھیڑ کے حملے کی مصوری کی ہے]] '...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ: تحویل صورت]]
[[زمرہ: تحویل صورت]]
[[زمرہ: قصص السائنسی موضوعات]]
[[زمرہ: قصص السائنسی موضوعات]]
[[زمرہ: آدم بھیڑیا]]
[[زمرہ: گوشت خور پراسرار حیاتیات]]

نسخہ بمطابق 14:12، 14 جولائی 2013ء

مصور لوکس کرناک نے ۱۵۱۲ء میں ایک لکڑی پر ایک آدم بھیڑ کے حملے کی مصوری کی ہے

آدم بھیڑیا یا بھیڑیا نما انسان (انگریزی زبان میں: Werewolf، فارسی زبان میں: گرگینه، یونانی زبان میں: λυκάνθρωπος) ایک ایسی مخلوق کا نام ہے جس کا پورا جسم بھیڑیا کی طرح ہو اور جو انسانوں کی طرح چلتا، پھرتا اور ان کا روپ لیتا ہو۔ یہ مخلوق ایک لوک کردار ہے۔ اس مخلوق کا ذکر عام طور پر لوک کہانیوں یا علم الاساطیر میں آتا ہے۔