"بوسال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''بوسال'''، گجرات کے ایک گاؤں کا نام ہے۔ یہ گاؤں عہد چوغطہ میں آباد ہوا۔ اس کے با...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


* [[گجرات پیڈیا]]، احمد سلیم اور ڈاکٹر امجد علی بھٹی، ص- ۱۰۶، جامہ گجرات۔
* [[گجرات پیڈیا]]، احمد سلیم اور ڈاکٹر امجد علی بھٹی، ص- ۱۰۶، جامہ گجرات۔

== مزید دیکھیے ==

* [[گجرات (پاکستان)|گجرات]]
* [[تاریخ گجرات (پاکستان)]]
* [[راجپوت کھوکھر]]

[[زمرہ: پاکستان]]
[[زمرہ: پاکستانی دیہات]]
[[زمرہ: تاریخی پاکستانی دیہات]]
[[زمرہ: دیہات]]
[[زمرہ: تاریخی دیہات]]
[[زمرہ: گجرات]]
[[زمرہ: گجراتی دیہات]]
[[زمرہ: تاریخی گجراتی دیہات]]

نسخہ بمطابق 12:47، 6 اگست 2013ء

بوسال، گجرات کے ایک گاؤں کا نام ہے۔ یہ گاؤں عہد چوغطہ میں آباد ہوا۔ اس کے بارے میں روایت یہ ہے کہ قوم راجپوت کھوکھر سے تعلق رکھنے والا ایک بوسال نامی مورث جو کہ چوخطہ عہد سلطنت میں شاہی ملازم تھا، نے حاکم وقت کی اجازت سے اس گاؤں کو آباد کیا اور اسے اپنے نام سے منسوب کیا۔ یہ گاؤں مورث بوسال کے نام سے ہی مشہور ہوا۔ بعداز قحط کی وجہ سے یہ گاؤن ویران ہوگیا اور پھر دوبارہ آباد ہوگیا لیکن اس کا پرانا نام برقرار رکھا گیا۔

حوالہ

  • گجرات پیڈیا، احمد سلیم اور ڈاکٹر امجد علی بھٹی، ص- ۱۰۶، جامہ گجرات۔

مزید دیکھیے