"فہرست لاپتہ افراد، پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
یہ ایسے '''لاپتہ افراد کی فہرست''' ہے جن کے بارے میں غالب خیال ہے کہ انہیں پاکستان کے سرکاری محکموں نے غیر قانونی یا خفیہ طور پر حراست میں رکھا ہے یا تھا۔ جبکہ ان سرکاری محکموں اور خفیہ اداروں کے مطابق ان میں سے اکثر افراد دہشت گردی سے متعلق مقدمات میں مطلوب ہیں اور کچھ افراد بیرون ملک جا چکےہیں۔ ایسے افراد کی تعداد بعض زرائع کے مطابق 8000 ہے۔
{{Underlinked|date=جولا‎ئی 2013}}

یہ ایسے لاپتہ افراد کی فہرست ہے جن کے بارے میں ان لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی رائے ہے کہ انہیں پاکستان کے سرکاری محکموں نے غیر قانونی یا خفیہ طور پر حراست میں رکھا ہے یا تھا،جبکہ ان سرکاری محکموں اور خفیہ اداروں کے مطابق ان میں سے اکثر افراد دہشت گردی سے متعلق مقدمات میں مطلوب ہیں اور کچھ افراد بیرون ملک جا چکےہیں۔ ایسے افراد کی تعداد بعض زرائع کے مطابق 8000 ہے۔


==فہرست ==
==فہرست ==

نسخہ بمطابق 00:49، 5 جنوری 2014ء

یہ ایسے لاپتہ افراد کی فہرست ہے جن کے بارے میں غالب خیال ہے کہ انہیں پاکستان کے سرکاری محکموں نے غیر قانونی یا خفیہ طور پر حراست میں رکھا ہے یا تھا۔ جبکہ ان سرکاری محکموں اور خفیہ اداروں کے مطابق ان میں سے اکثر افراد دہشت گردی سے متعلق مقدمات میں مطلوب ہیں اور کچھ افراد بیرون ملک جا چکےہیں۔ ایسے افراد کی تعداد بعض زرائع کے مطابق 8000 ہے۔

فہرست

  • مسعود جنجوعہ، 30 جولائی 2005ء،[1]
  • میجر اسید زاہدی, کراچی سے اغوا کیا گیا۔[2]
  • یٰس شاہ۔ [3]
  • عتیق الرحمن، طالب علم، لاہور سے اغوا۔[4]

مزید

  1. انڈپنڈنت، 18 مارچ 2010ء، "Robert Fisk: Into the terrifying world of Pakistan's 'disappeared'"
  2. "ایم آئی کے سابق میجر کراچی سے لاپتہ"۔ بی بی سی موقع۔ 22 فروری 2012ء 
  3. "Secrecy shrouds missing persons' appearance"۔ روزنامہ ڈان۔ 7 دسمبر 2013ء 
  4. "Supreme Court seeks defence ministry report"۔ ڈان۔ 2 جنوری 2014ء