"کمپیوٹر پروگرام" کے نسخوں کے درمیان فرق
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م محمد شعیب نے صفحہ شمارندی برنامج کو بجانب کمپیوٹر پروگرام پار رجوع مکرر منتقل کیا: معروف اصطلاح |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 14:28، 11 اپریل 2014ء
برنامِج یا برنامہ (program / programme) کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر برنامج سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔ شمارندی برنامـج (computer program) ایک ایسے برنامج یا برنامہ کو کہا جاتا ہے جو کہ شمارندے کو کام کرنے کے لیۓ ہدایات کی شکل میں فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ ہدایات ایک ترتیب وار شکل میں ہوتی ہیں جن پر یکے بعد دیگرے عمل پیرا ہوکر ایک شمارندہ وہ کام انجام دیتا ہے جو اس سے مطلوب ہو، اسی مرحلہ بہ مرحلہ خصوصیات کی وجہ سے شمارندی برنامج کو ایک الخوارزمیہ (algorithm) بھی تصور کیا جاسکتا ہے۔
مزید دیکھیۓ
- شمارندی برمجہ (computer programming)