دفتر جنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سابقہ دفتر جنگ کی عمارت وائٹ ہال.

دفترِ جنگ17 ویں صدی سے 1964 تک برطانوئی فوجی انتظامات کی ذمہ داری اٹھاتی تھی بعد میں یہ ذمہ داریاں وزارت دفاع کے سپرد کی گئی۔ اس کا دفتر وسطی لندن میں واقع ہے اور اگست 2013 میں کہا گیا کے اسے ایک نجی کمپنی کو مارکیٹ بنانے کے لیے نیلام کر دیا جائے گا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔