وی جے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وی جے یا وڈیو جوکی ٹی وی پروگراموں میں ایک ایسے میزبان کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے جو عمومی طور پر موسیقی چینلز پر میوزک وڈیوز کا تعارف کراتے ہیں۔-

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔