مندرجات کا رخ کریں

خالدی کتب خانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Khalidi Library entrance
خالدی کتب خانہ، 2015

خالدی کتب خانہ (انگریزی: Khalidi Library) ایک کتب خانہ اور دستاویزات محافظ خانہ ہے جو قدیم شہر (یروشلم) میں واقع ہے۔ یہ کتب خانہ 1900ء میں عثمانی حکومت کے تحت قائم کیا گیا تھا۔

مقام

[ترمیم]

یہ کتب خانہ طارق باب السلسلہ گلی کے جنوب کی طرف واقع ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Burgoyne, Michael Hamilton; Richards, Donald Sidney; Jerusalem, British School of Archaeology in (1987). Mamluk Jerusalem: An Architectural Study (انگریزی میں). British School of Archaeology in Jerusalem by World of Islam Festival Trust. pp. 109 سے 116 تک. ISBN:978-0-905035-33-8.