مندرجات کا رخ کریں

ختم قرآن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اہلاسلام کی اصطلاح میں پورے قرآن کو تسلسل کے ساتھ شروع سے آخر تک پڑھنا۔ بعض اوقات چند لوگ ایک مجلس میں علاحدہ علاحدہ پارے پڑھ کر ایک یا زیادہ مرتبہ قرآن پاک ختم کرتے ہیں۔ جیسے قل کے موقع پر ہوتا ہے۔
بعض لوگ بطور وظیفہ سات دن یا چالیس دن میں قرآن ختم کرتے ہیں۔ رمضان میں تراویح میں پورا قرآن ختم کیا جاتا ہے۔ بعض مساجد میں ایک ہی رات میں قرآن ختم کرتے ہیں۔ اسےشبینہ کہتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]