دانیئلا بیانکی
Appearance
دانیئلا بیانکی | |
---|---|
(اطالوی میں: Daniela Bianchi) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 جنوری 1942ء (82 سال) روم |
شہریت | اطالیہ |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، شریک مقابلہ حسن ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
دانیئلا بیانکی (انگریزی: Daniela Bianchi) وہ ایک اطالوی اداکارہ ہے جو 1963ء کی فلم فرام رشیا ود لوو میں بانڈ گرل کے کردار تاتیانا رومانوفا کے لیے مشہور ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Carter B. Horsley۔ "From Russia With Love"۔ The City Review۔ 8 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2009