مندرجات کا رخ کریں

دریائے کاشغر

متناسقات: 39°45′N 78°24′E / 39.750°N 78.400°E / 39.750; 78.400
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاشغر
Kashgar
ملککرغیزستان، چین
طبعی خصوصیات
دریا کا دھانہدریائے یارکند
39°45′N 78°24′E / 39.750°N 78.400°E / 39.750; 78.400
طاس خصوصیات
بڑھاؤسانچہ:RYarkand

دریائے کاشغر (انگریزی: Kashgar River) (اویغور: قەشقەر دەرياسى‎, اویغور لاطینی حروف تہجی: Qeshqer deryasi) عوامی جمہوریہ چین کے صوبے سنکیانگ میں ایک دریا ہے۔ یہ سلسلہ کوہ پامیر سے نکلتا ہے اور چین اور کرغیزستان کے درمیان میں سرحد بناتا ہے۔ یہ عرکیشتام اور پھر کاشغر سے گزرتا ہے جو اس کی وجہ تسمیہ ہے۔ اس کے بعد یہ صحرائے تکلامکان میں سے بہتے ہوئے دریائے یارکند میں ملتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]