مندرجات کا رخ کریں

دستی اوزار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک سوئی فائل سیٹ

دستی اوزار ایک آلہ ہے جو موٹر کی بجائے ہاتھ سے چلتا ہے۔ [1] دستی اوزار کی مثالوں میں رنچ، چمٹا، کٹر، فائلز، سٹرکنگ ٹولز، سٹرائک یا ہیمرڈ ٹولز ، پیچ کس،کاویہ،ویزز، کلیمپس، اسنپس، آری ، ڈرل اور چاقو شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Scott P. Schneider (1998)۔ "Tools"۔ $1 میں Jeanne Mager Stellman۔ Chemical, industries and occupations۔ Encyclopaedia of Occupational Health and Safety۔ 3 (4th ایڈیشن)۔ عالمی ادارہ محنت۔ صفحہ: 93.33–93.34۔ ISBN 978-92-2-109816-4