دھیلا
Appearance
دھیلا مغل دور حکومت کی کرنسی تھی جو 1.5 پائی کے برابر ہوتی ہے۔02 ڈھیلوں یا دھیلوں سے ایک پیسہ بنتا ہے۔ مغل دور کے سکوں کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔
- 3 پھوٹی کوڑی= 1کوڑی
- 10کوڑی = 1 دمڑی
- 02دمڑى = 1.5پائى.
- 1,5پائى = 1 دھیلا.
- 02دهيلا = 1 پيسہ .
- @ 6.25پيسه = 1 آنہ .
- 16 آنه = 1 روپيئہ