راسٹر گرافکس ایڈیٹر
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
راسٹر گرافک ایڈیٹر (انگریزی: Raster graphics editor) ایک کمپیوٹر پروگرام ہے جس میں کمپیوٹر کی سکرین پر تصاویر کی تدوین کی جاتی ہے اور پھر ان تصاویر کو "بٹمیپ (bitmap)" "راسٹر (raster)" یا "جے پی ای جی (JPEG)"، "پی این جی (PNG)"، "جی آئی ایف (GIF)" یا "ٹی آئی ایف ایف (TIFF)" کے فارمیٹ میں کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک پر محفوظ کر لیا جاتا ہے۔