رانا سکندرحیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رانا سکندر حیات ایک بہت بڑے سیاسی اور جاگیردار گھرانے میں 18۔02۔1987 کو پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق رانا پھول خاں سے ہے مسٹر سکندر کے والد ایک منجھے ہوئے سیاستدان رانا حیات خاں اور چچا رانا اسحاق خاں ہیں جو متعدد بار نیشنل اسبملی اور اب بھی سٹنگ m.n.a ہیں۔ اور آپ کے انکل رانا اقبال خاں جو سدا بہار ایم پی اے اور انہیں دو بار مسلسل صوبائی اسمبلی کا اسپیکر ہونے کا اعزاز حاصل ہے

تعلیم و تربیت[ترمیم]

رانا سکندرحیات نے ابتدائی تعلیم پھولنگر سے حاصل کی پھر ایچیسن کالج سے فارغ ہو کر آپ یونیورسٹی آف ٹورنٹو کینیڈا اور اس کی بعد یونیورسٹی آف مزانک چیک رپبلک سے آپ نے ہسٹری کی تعلیم حاصل کی

== سیاسی کردار

تعلیم مکمل کرنے کے بعد اُن کا سیاسی سفر 2017 قصور کے چیئرمین سے شروع ہوا۔ پھر 2018 میں مسٹر  سکندر ضلع قصور کے میئر بنے۔ انہوں نے علاقے میں بہت زیادہ ترقیاتی سماجی اور فلاحی کام کیے۔نوجوانوں میں مقبول اور ہردلعزیز شكثیت کے طور پر ابھرے۔ 2024 میں انہوں نے پی پی 183 سے نون لیگی امیدوار کے طور پر صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑا۔ جو کہ بہت مشکل ٹاسک تھا کیوں کہ اُن کا مخالف امیدوار سردار آصف نکئی تھا جو نا قابل تسخیر مانا جاتا تھا۔ لیکن مسٹر سکندر نے تقریباً 12000 کی لیڈ سے سردار آصف نکئی کو ہرا دیا۔جو ایک نوجوان سیاست دان کا تاریخی کارنامہ مانا جاتا ہے۔ مسٹر سکندر کو اسی تاریخ ساز کامیابی کی وجہ سے انہیں پنجاب میں وزیر تعلیم منتخب کیا جاتا ہے۔ اور مسٹر سکندر اس عہدے کو ڈیزور کرتا ہے کیونکہ وہ خود ایک پڑا لکھا نوجوان ہے اور اس میں ورک کرنے کہ جذبہ ہے کو ہمارے ملک کا تعلیمی نظام میں جدت لانا چاہتا ہے۔ مسٹر سکندر نے ملک کے ہر ادارے ، سوشل میڈیا الیکٹرانک میڈیا عام عوام سے اپیل کی ہے کہ تعلیم کے معاملے میں اُن کا ساتھ دیں تا کہ اپنے ملک کا مستقبل روشن کر سکیں۔ اور سکندر خود کو تعلیم کا سپاہی کہلوانا پسند کرتا ہے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

رانا آفتاب ناصر فرام سرگودھا نے بذات خود رانا سکندر حیات سے یہ معلومات حاصل کی ہیں 03463499343