روم کے علاقہ جات
Appearance
روم کے علاقہ جات (انگریزی: Rioni of Rome) (اطالوی تلفظ: [riˈoːne], جمع rioni) یہ روم شہر کی ایک روایتی انتظامی تقسیم ہے۔ "ریون" (Rione) ایک اطالوی اصطلاح ہے جو چودہویں صدی سے کسی قصبے کے ضلع کے نام کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ [1] یہ اصطلاح روم سے ہوئی تھی، جو شہر کی انتظامی تقسیم کے لیے تھی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]مصادر
[ترمیم]- Ferdinando Castagnoli; Carlo Cecchelli; Gustavo Giovannoni; Mario Zocca (1958). Topografia e urbanistica di Roma (اطالوی میں). Bologna: Cappelli.
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر Districts of Rome سے متعلق تصاویر