ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پاکستان میں سفیر
Appearance
سفیر ریاست ہائے متحدہ امریکا کی جانب سے پاکستان میں | |
---|---|
امریکا کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی سیل | |
نامزد کُننِدہ | بارک اوبامہ |
تاسیس کنندہ | Paul H. Alling as Ambassador Extraordinary and Plenipotentiary |
تشکیل | September 20, 1947 |
ویب سائٹ | U.S. Embassy - Islamabad |
قیام پاکستان کے ساتھ ہی 15 اگست 1947 میں کراچی میں امریکی سفارت خانے نے کام شروع کر دیا۔ ایڈورڈ ڈبیلو ہولمز(Edward W. Holmes) اس وقت سفارت خانے کے کام سنبھالتے تھے۔