مندرجات کا رخ کریں

ریگینیس اسٹریٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریگینیس اسٹریٹ

ریگینیس اسٹریٹ (انگریزی: Rigenis Street) مرکزی نیکوسیا میں ایک خریداری سڑک ہے جو لیڈرا اسٹریٹ سے سولوموس چوک تک جاتی ہے۔ برطانوی دور میں یہ لیڈرا اسٹریٹ اور ہرمیس اسٹریٹ کے بعد سب سے مصروف ترین سڑک تھی۔ اس کی لمبائی 0.3 کلومیٹر ہے۔

اہم مقامات

[ترمیم]
  • 70 ریگینیس اسٹریٹ پر ایک جاپانی ریستوران نونسا ہے۔[1]
  • 94 ریگینیس اسٹریٹ پر دی کلاسیک ہوٹل ہے جو ایک بوٹیک ہوٹل ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Cyprus۔ Lonely Planet۔ 2003۔ صفحہ: 78۔ ISBN 978-1-74059-122-5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2018 
  2. Sue Bryant (13 October 2008)۔ Frommer's Cyprus With Your Family: From the Best Family Beaches to Mountain Villages۔ John Wiley & Sons۔ صفحہ: 212۔ ISBN 978-0-470-72205-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2018