مندرجات کا رخ کریں

زابل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زابل پست قد کو کہتے ہیں۔[1] افغانستان کے ایک صوبے کا نام بھی زابل ہے۔جہاں خلجی قوم کے دو بڑے شاخ توخی اور ھوتک کثرت سے آباد ہیں۔ اور وہاں پہ مختلف قوموں کے خانہ بدوش بھی رہتے ہیں . . . ان میں دوتانی . خروٹی . . للزی . . ترہ کی . . شبیخیل . . ایدلوال . سلیمانخیل . . وغیرہ . .

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عربی اردو لغت المنجد
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔