یہ وہ عمل ہوتا تھا جس سے قدیم زمانے میں کسی کو اہم عہدہ پر فائز کرنے سے پہلے اس شخص کا کسی خشبو دار تیل، دودھ، مکھن یا جربی سے سر کا مسح کیا جاتا تھا۔