سستے ترین شہروں کی فہرست
دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرستیں مختلف اداروں تیار کر رہے ہیں۔
اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ[ترمیم]
2016ء میں، اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے اپنا جائزہ پیش کیا، جس میں دنیا کے پہلے دس سستے ترین شہر شامل تھے، جن میں سے 4 بھارتی شہر تھے: بنگلور (دوسرا)، ممبئی (تیسرا)، چینائی (چھٹا) اور نئی دہلی (آٹھواں) یہ جائزہ 160 مصنوعات اور خدمات کی قیمتوں کی بنیاد پر تیار کیا گیا۔[1]
- لوساکا، زمبیا
- بنگلور، بھارت
- ممبئی، بھارت
- الماتی، قزاقستان
- الجزائر شہر، الجیریا
- چینائی، بھارت
- کراچی، پاکستان
- نئی دہلی، بھارت
- دمشق، شام
- کاراکاس، وینیزویلا
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Here are the 10 most expensive and cheapest cities in the world"۔ مارچ 11, 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2016