سلجوق (ضد ابہام)
Appearance
سلجوق کے حسب ذیل مدلولات ہو سکتے ہیں:
- سلجوق بیگ (وفات:1038ء) مشرق وسطی اور وسط ایشیا میں سلجوق ( ترک- فارسی) سلطنت کے بانی۔
- سلجوق
- سلجوق خاندان (950ء-1307ء)- سلجوق بیگ کا قائم کردہ خاندان
- سلجوقی سلطنت (1051ء-1153ء)- سلجوق خاندان کی قائم کردہ سلطنت
- سلاجقہ روم (1060ء-1307ء) سلجوق خاندان کی روم میں قائم کردہ سلطنت۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- سلجوق مینار۔ ترکی کی 11ویں سب سے بڑی عمارت
- سلجوق نامہ- سلجوق سلطنت میں 12ویں صدی میں لکھی گئی تاریخ