سن ونگ ائیرلائنز
سن ونگ ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 17 نومبر 2005 | |||
ملک | کینیڈا | |||
بانی ادارہ | ویسٹ جیٹ | |||
کارکنان | ||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
سن ونگ ائیرلائنز (انگریزی:Sunwing Airlines ) کینیڈا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] سن ونگ ائیرلائنز کا مرکزی دفتر کینیڈا کے ائیر پورٹ ٹورانٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |