سولی، قبرص
Σόλοι | |
نقشہ قبرص پر 10 قدیم شہر | |
مقام | قبرص |
---|---|
خطہ | ضلع نیکوسیا |
متناسقات | 35°08′24″N 32°48′40″E / 35.140°N 32.811°E |
سولی (Soli) (یونانی: Σόλοι) قبرص کے جزیرے میں ایک قدیم یونانی شہر ہے۔ یہ مورفو کے جنوب مغرب میں خیلیج مورفو کے ساحل پر واقع ہے۔ اس کی تاریخ چھٹی صدی قبل مسیح تک پہنچتی ہے۔