سیدھے پردار حشرات
Appearance
سیدھے پردار حشرات (علمی نام: Orthoptera) پردار حشرات میں سے ايک گروه ہے جو دو زیریں زمرہ جات (اينسفيرا اور ٹڈیاں) اور 235 دیگر خاندانوں میں منقسم ہے۔ موجودہ زمانے ميں دنيا میں اس زمرے میں 10 ہزار تسلیم شدہ قسمیں ہیں۔ سب سے پرانے فوسلوں کے مطابق معلوم ہوتا ہے کہ ابتدائی سیدھے پردار حشرات 300 ملین سال پہلے رہتے تھے۔