پردار حشرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکیپیڈیا:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
پردار حشرات
Pterygota.jpg


قواعد اسم بندی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
حیوانات
جماعت:
class

ششت پا
طبقہ:
order
حشرات
ذیلی طبقہ:
sub order
پردار حشرات

پردار حشرات (علمی نام: Pterygota) حشرات میں سے سب سے بڑا ذیلی طبقہ ہے جس ميں 300,100 قسمیں ہيں۔ پردار حشرات دو زمروں ميں تقسیم ہوتے ہيں۔ پردار حشرات میں سے جھنگور اور پسو بھی ہيں جو اپنے پر ارتقائی ترقی کی وجہ سے یہ امتیازی خصوصیت کھوچکے ہیں.

  • Paleoptera - اس گروہ میں صرف 100 قسمیں ہيں
  • Neoptera - اس گروہ میں 300،000 قسمیں ہيں

پردار حشرات کی تقسیم[ترمیم]

HEMIMETABOLA

HEMIMETABOLA

HOLOMETABOLA

حوالہ جات[ترمیم]

  • Světem zvířat Bezobratlí autoři: Jan Hanzák, Ladislav Halík, Marie Mikulová Vydalo nakl. Albatros 1973