بھونرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

بھونرا

Coleoptera collage.png 

اسمیاتی درجہ طبقہ[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی
طبقہ:
غلاف پران
سائنسی نام
Coleoptera[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
لنی اس ، 1758  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر

بھونرا حشرات کے گروہ سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا کیڑا ہے، جس کی سب زیادہ انواع پائی جاتی ہیں۔ طبقاتی تقسیم میں انہیں غلاف پران کے طبقے میں رکھا جاتا ہے، اس کی انواع مملکہ حیوانات میں اب تک سب سے زیادہ دریافت کی گئی ہیں۔ تمام جانداروں کا %25 فیصد[5]، اب تک دریافت کیے جانے والے حشرات کا %40 فیصد (تقریباً تین لاکھ پچاس ہزار انواع[5]) جبکہ نئی انواع کی دریافت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کی تقریباً پچاس لاکھ سے اسی لاکھ کے قریب انواع ہیں، جن میں کچھ دریافت کر لی گئی ہیں اور کچھ دریافت کی جانی ہیں۔ بھونرے دنیا کے تمام علاقوں میں پائے جاتے ہیں تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ دریاؤں اور بحر منجمد شمالی میں پائے جاتے ہیں یا نہیں۔ یہ ایک دوسرے سے تعامل ماحولی نظام کی مدد سے کئی طرح سے کر سکتے ہیں۔۔ یہ عموماً پودے، فِطَر، پھپھوندی، پودوں اور مرے ہوئے کیڑے مکوڑوں کی باقیات اور غیر فقاری جانور وغیرہ کھاتے ہیں۔ اس کی کچھ اقسام کئی قسم کے جانوروں کا شکار بھی کرتی ہیں جن میں پرندے اور پستانیہ جانور بھی شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2011
  2. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p208.pdf — مصنف: Adam Ślipiński، Richard A. B. Leschen اور John Francis Lawrence — عنوان : Order Coleoptera Linnaeus, 1758 — صفحہ: 203–208 — شائع شدہ از: Animal Biodiversity: An Outline of Higher-level Classification and Survey of Taxonomic Richness
  3. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p208.pdf — مصنف: Michael Schmitt، Yves Bousquet اور Patrice Bouchard — عنوان : Family-group names in Coleoptera (Insecta) — جلد: 88 — صفحہ: 1-972 — شمارہ: 88 — شائع شدہ از: زوکیز — https://dx.doi.org/10.3897/ZOOKEYS.88.807https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/?term=21594053https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3088472
  4.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Coleoptera دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2019۔
  5. ^ ا ب جیمس۔ ک۔ لیبھر، جوزف۔ و۔ مکھگ کی تشکیلِ نو (مدیران) 2003. حشرات کا دائرۃ المعارف۔ علمی ناشر۔