مندرجات کا رخ کریں

سیم ہیزلیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیم ہیزلیٹ
فائل:Sam Heazlett.jpg
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-09-12) 12 ستمبر 1995 (عمر 29 برس)
سنی بینک، کوئنز لینڈ, آسٹریلیا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 220)30 جنوری 2017  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015/16– تاحالکوئنز لینڈ
2015/16– تاحالبرسبین ہیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹی 20
میچ 1 39 27 49
رنز بنائے 4 2,015 1,249 851
بیٹنگ اوسط 4.00 30.53 48.03 18.50
100s/50s 0/0 4/9 2/11 0/3
ٹاپ اسکور 4 135 107 74*
کیچ/سٹمپ 0/– 36/– 9/– 21/–
ماخذ: کرک انفو، 14 فروری 2022

سیموئل ڈیلی ہیزلیٹ (پیدائش: 12 ستمبر 1995ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے جو کوئنز لینڈ کے لیے کھیلتا ہے۔ اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 6 نومبر 2015ء کو 2015-16ء شیفیلڈ شیلڈ میں کیا، تسمانیہ کے خلاف سنچری اسکور کی۔ 29 دسمبر 2015ء کو اس نے 2015-16ء بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔

بین الاقوامی کیریئر

[ترمیم]

جنوری 2017ء میں انھیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے زخمی اسٹیو اسمتھ کے متبادل کے طور پر آسٹریلیا کے ایک روزہ انٹرنیشنل اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔انھوں نے آسٹریلیا کے لیے 30 جنوری 2017ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]