سیول شہائدے
سیول شہائدے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(رومانیائی میں: Sevil Shhaideh) | |||||||
Minister of Regional Development and Public Administration | |||||||
مدت منصب 20 May 2015 – 17 November 2015 | |||||||
صدر | Klaus Iohannis | ||||||
وزیر اعظم | Victor Ponta | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (ترکی میں: Sevil Canbek) | ||||||
پیدائش | 4 دسمبر 1964ء (61 سال)[1] کونستانتسا |
||||||
شہریت | رومانیہ | ||||||
مذہب | اسلام[2] | ||||||
جماعت | سوشل ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، ماہر معاشیات | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | رومانیانی زبان | ||||||
درستی - ترمیم |
سیول شہائدے رومانیہ کی ایک خاتون سیاست دان ہیں جنہیں وزیر اعظم کے لیے نامزد کیا گیا تھا رومانیہ میں مسلمانوں کی آبادی ایک فیصد بھی نہیں ہے۔ سیول کے آباﺅ اجداد تاتاری ترک نسل سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ ان کے خاوند کا تعلق شام سے ہے۔ ملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیوں، سوشل ڈیموک پارٹی اور لبرل ڈیموکریٹک الائنس دونوں کی جانب سے صدر کلاس آئے ہینس کو باقاعدہ طور پر بتادیا گیا ہے کہ ان کی حمایت سیول شہائدے کے ساتھ ہے۔ ملک کی بڑی سیاسی پارٹیوں میں ان کے نام پر اتفاق پایا جاتا ہے۔ سیول شہائدے اس سے پہلے وزیر ترقیات رہ چکی ہیں جبکہ کونسٹانٹا کاﺅنٹی میں بھی 1991ءسے 2007ءتک فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔ وہ 2007ءسے 2012ءتک جنرل ڈائریکٹوریٹ فار پراجیکٹس کی جنرل منیجر بھی رہی ہیں۔ رومانیہ میں ہر شعبہ زندگی کے لوگ ان کی قابلیت اور محنت کے معترف ہیں اور قوی امید ہے کہ وہ ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور یورپ کی پہلی مسلم وزیر اعظم منتخب ہوجائیں گی۔ رومانیہ ایک مسیحی ملک ہے جہاں 86 فیصد آبادی آرتھوڈوکس جبکہ 4.5 فیصد رومن کیتھولک مسیحیت سے تعلق رکھتی ہے۔ اس ملک میں مسلمانوں کی تعداد صرف 0.3 فیصد ہے۔