شیخ فرید
Appearance
شیخ فرید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
شیخ فرید اردو افسانہ نگار ہیں۔
شیخ فرید 20 مارچ 1963ء کو بھیکو میاں کے ہاں کولپور میں پیدا ہوئے (اردو فاضل) علوم شرقیہ السنہ بیچلر آف ایجوکیشن۔ایم اے صحافت کے بعد درس و تدریس سے منسلک ہوئے اور پھر اس باصلاحیت نوجوان پر صابر بولانوی جیسے شاعر۔ استاد ادیب اور دانشور کی نظر پڑی تواس نے اس کو پارس کر دیا۔ شیخ فرید نے شاعری اور افسانہ نگاری کا میدان چنا اور پھر ان کا ایک مختصر کتابچہ جو صرف 95 صفحات پر مشتمل ہے آپ نے اس کو دے میں سمندر بند کر دیا۔ "ہنہ اداس ہے" میں 26 افسانے اس مہارت سے فٹ کیے جانے انگوٹھی میں نگینے پھر کمال تویہ کیا کہ پروفیسر ڈاکٹر ضیا الرحمن۔افضل مراد۔عالی سیدی۔آصف بلوچ اور پروفیسر صابر بولانوی کے خیالات کوبھی اس میں جگہ دی گئی۔یہ افسانوی مجموعہ جس میں 26 افسانے (جن میں بعض افسانچے بھی ہیں) شامل اشاعت ہیں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ڈاکٹر عبد الرشید آزاد چئیرمین ادبی دیوان بلوچستان (ادب )