ضلع مونٹگومری
Appearance
ضلع مونٹگومری (Montgomery District) برطانوی ہند کے سابقہ صوبہ پنجاب کا ایک ضلع تھا، جو اب پاکستان میں ہے۔
ضلع مونٹگومری کا نام سر رابرٹ مونٹگومری کے نام سے منسوب ہے یہ باری دوآب میں واقع ہے۔ 1978 میں ضلع مونٹگومری کا نام تبدیل کر کے ضلع ساہیوال رکھ دیا گیا۔
انتظامیہ
[ترمیم]ضلع مونٹگومری کی چار تحصیلیں تھیں۔
- مونٹگومری
- گوگيره
- دیپالپور
- پاکپتن