عائشہ رجب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عائشہ رجب
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات رجب علی بلوچ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عائشہ رجب علی بلوچ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ کا تعلق تاندلیانوالہ (ضلع فیصل آباد) سے ہے، ان کے شوہر رجب علی بلوچ بھی رکن قومی اسمبلی رہے، عائشہ رجب 2018ء کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی طرف سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]