عبادتی سال
Appearance
عبادتی سال یا لطوریائی سال (انگریزی: Liturgical year) کو کلیسیائی سال، مسیحی سال اور کیلنڈر (Kalender) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کلیسیاؤں میں لطوریائی عرصے کے سلسلے (cycle) پر مشتمل ہوتا ہے جو مقدسین کے ایام تہوار اور یہ کہ سال میں کونسے صحیفہ کا مطالعہ کیا جائے، کا تعین کرتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Stookey, L. H. Calendar: Christ's Time for the Church, 1996. آئی ایس بی این 0-687-01136-1