مندرجات کا رخ کریں

عمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عمل؛(action)فعل؛ حرکت؛اثر؛ دعویٰ؛ کارروائی؛ عمل کرنے یا فعال ہونے کی حالت یا صورت، برعکس سکون یا آرام کے ؛ سرگرمی؛ کوئی عمل یا کی گئی چیز؛ کسی فعل کی انجام دہی؛ کام؛ مشقت؛ کارنمایاں؛ کارنامہ؛ جنگ یا معرکہ؛ کسی مرکب یا اسی قسم کے کسی آلے کی حرکت یا میکانزم؛ عملیت؛ طریق عمل؛ اقدام؛ تحریک؛ واقعات کا وہ مربوط سلسلہ جس پر کسی ڈرامے یا فکشن کی دلچسپی کا انحصار ہوتا ہے؛ ادا؛ اشارت اور اشارتی حرکت؛ کوئی مقدمہ یا اس کی پیروی میں قانونی چارہ جوئی؛ نالش؛ کسی چیز کا دوسری چیز پر چھوڑا ہوا اثر؛ چوٹ؛ صدمہ؛ تاثیر۔ (فعلیات) بافتوں، اعضا وغیرہ میں وہ تبدیلی جس کے نتیجے میں عمل پیدا ہوتا ہے۔ (عسکری) کوئی فوجی کارروائی یا اقدام؛ جنگی نقل و حرکت یا سرگرمی؛ کسی انتظامی یا انصرامی مقصد کو پورا کرنے کے لیے ضروری تکمیلی طریق کار۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان