عین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ع؛ جس کا تلفظ عین ہے؛ اردو، فارسی اور عربی جیسی کئی مشرقی زبانوں کا ایک حرف ہے۔ یہ عموماً اربی ال الاصل الفاظ میں مستعمل ہے۔ جیسے عید، عبد اور عینک۔