فرانسیسی مغربی افریقا
Appearance
فرانسیسی مغربی افریقا French West Africa Afrique occidentale française | |
---|---|
1895–1958 | |
حیثیت | فرانسیسی نوآبادیاتی وفاق |
دار الحکومت | سینٹ لوئس (1895–1902) ڈاکار (1902–1960) |
عمومی زبانیں | فرانسیسی, مختلف افریقی زبانیں |
تاریخ | |
• | 27 اکتوبر 1895 |
• | 5 اکتوبر 1958 |
کرنسی | فرانسیسی مغربی افریقی فرانک |
فرانسیسی مغربی افریقا (French West Africa) (فرانسیسی: Afrique occidentale française، AOF) افریقہ میں آٹھ فرانسیسی نوآبادیاتی علاقوں کا وفاق تھا جو مندرجہ ذیل ریاستوں پر مشتمل تھا۔
- موریتانیہ
- سینیگال
- فرانسیسی سوڈان (اب مالی)
- فرانسیسی گنی
- کوت داوواغ
- فرانسیسی اپر وولٹا (اب برکینا فاسو)
- داهومی (اب بینن)
- نائجر
زمرہ جات:
- فرانسیسی مغربی افریقہ
- 1895ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقہ کی سابقہ مستعمرات
- افریقہ میں فرانسیسی استعماریت
- تاریخ ازواد
- تاریخ افریقا
- تاریخ برکینا فاسو
- تاریخ بینن
- تاریخ جمہوریہ گنی
- تاریخ سینیگال
- تاریخ کوت داوواغ
- تاریخ مالی
- تاریخ موریتانیہ
- تاریخ نائجر
- داهومی
- سابقہ فرانسیسی مستعمرات
- سابقہ وفاق
- فرانسیسی سوڈان
- مالی کی سیاسی تاریخ
- مغربی افریقا
- مغربی افریقا کی تاریخ
- 1958ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست