فرانسیسی ہند چین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرانسیسی ہند چین
French Indochina
1887–1954
پرچم French Indochina
ترانہ: 
سبز: فرانسیسی ہند چین گہرا سرمئی: دیگر فرانسیسی مقبوضات سرمئی تاریک ترین: فرانسیسی جمہوریہ
سبز: فرانسیسی ہند چین
گہرا سرمئی: دیگر فرانسیسی مقبوضات
سرمئی تاریک ترین: فرانسیسی جمہوریہ
حیثیتنوآبادیاتی زیرحمایت وفاق
دارالحکومتسایگون (1887-1902)
ہنوئی (1902–1939), (1945-1954)
دا لات (1939–1945)
عمومی زبانیںفرانسیسی زبان, ویتنامی, خمیر, لاؤ
مذہب
بدھ مت, تاؤ مت, کنفیوشس مت, مسیحیت
حکومتفرانسیسی یونین کے ساتھ منسلک ریاست
تاریخی دورنئی سامراجیت
• 
17 اکتوبر 1887
• لاؤس کا اضافے
3 اکتوبر 1893
• (شمالی) ویت نام کی آزادی (اعلان)
2 ستمبر 1945
• (جنوبی) ویت نام کی آزادی
14 جون 1949
• لاؤس کی آزادی
19 جولائی 1949
• 
9 نومبر 1954
رقبہ
1935737,000 کلومیٹر2 (285,000 مربع میل)
آبادی
• 1935
21599582
کرنسیفرانسیسی ہند چین پیسترے
ماقبل
مابعد
نگوین خاندان
کوچین چین
فرانسیسی زیر حمایت کمبوڈیا
فرانسیسی لاؤس
شمالی ویتنام
ریاست ویتنام
مملکت کمبوڈیا (1953-1970)
مملکت لاؤس

فرانسیسی ہند چین (French Indochina) (فرانسیسی: Indochine française؛ خمیر: សហភាព ឥណ្ឌូចិន، ويتنامی: Đông Dương thuộc Pháp) جنوب مشرقی ایشیا میں فرانسیسی استعماری سلطنت کا ایک جزو تھا۔

یہ تین ويتنامی علاقوں کا وفاق ٹونکن (Tonkin), انام (Annam), کوچین چین (Cochinchina) اور کمبوڈیا کو ملا کر بنا تھا۔ لاؤس 1893 میں شامل کیا گیا اور گوانگزووان (Guangzhouwan) کو 1900 میں شامل کیا گیا۔

نگار خانہ[ترمیم]