مندرجات کا رخ کریں

فوجا سنگھ کیپ گوئنگ (کہانی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فوجا سنگھ کیپ گوئنگ
مصنفسمرن جیت سنگھ
زبانانگریزی
موضوعبچوں کا ادب
اشاعتپینگوئن رینڈم ہاؤس
تاریخ اشاعت
2020ء
طرز طباعتکتاب
آئی ایس بی این978-0-525-55509-4

فوجا سنگھ کیپ گوئنگ بچوں کی ایک 2020ء کی کتاب ہے جس میں سو سالہ فوجا سنگھ کی کہانی سنائی گئی ہے، جو 2011ء میں میراتھن میں دوڑنے والا دنیا کا عمر رسیدہ شخص بن گیا تھا۔ کتاب سمرن جیت سنگھ نے لکھی ہے اور اس میں بلجندر کور نے تصویری خاکے بنائے ہیں اور فوجا سنگھ نے پیش لفظ تحریر کیا ہے۔[1][2][3][4][5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Kid's book about the world's oldest marathon runner is the first by a major publisher to center on a Sikh character"۔ CNN۔ 25 اگست 2020 
  2. "An Indian American writer confronts lack of representation of Sikhs with book on runner Fauja Singh"۔ Scroll.in۔ 8 ستمبر 2020 
  3. Kate Van Buskirk (7 دسمبر 2020)۔ "Author Simran Jeet Singh celebrates the oldest person to run a marathon in 'Fauja Singh Keeps Going'"۔ Canadian Running Magazine 
  4. Heather Mayer Irvine (9 ستمبر 2020)۔ "'Fauja Singh Keeps Going' Should Be on Every Child's Bookcase"۔ Runner's World 
  5. Elaine Ayala (8 اگست 2020)۔ "San Antonio author delivers labor of love: a children's book about a Sikh hero"۔ Express News