فوجا سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فوجا سنگھ
Fauja Singh in 2007.jpg
 

شخصی معلومات
پیدائش 1 اپریل 1911 (112 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg بھارت
Flag of the United Kingdom (3-5).svg مملکت متحدہ
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
عملی زندگی
پیشہ میراتھن رنرر،  طویل دوڑ کا کھلاڑی،  ایتھلیٹکس مقابلہ باز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایتھلیٹکس  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فوجا سنگھ یکم اپریل 1911ء کو جالندھر کے نزدیک واقع ایک قصبے بیاس پنڈ میں پیدا ہوا۔ 1992ء میں جب اس کا بیٹا لندن مقیم ہوا، تو فوجا سنگھ بھی بیٹے کے پاس چلا آیا۔ لندن میں صحت بخش ماحول میسر آیا، تو فوجا سنگھ میراتھن دوڑوں میں حصہ لینے لگا۔ ان میں سب سے طویل لندن میراتھن ہے جو 26 میل لمبی ہوتی ہے۔ فوجاسنگھ نے شروع میں 3 تا 10 میل لمبی دوڑوں میں حصہ لیا۔ تب اسے محسوس ہوا کہ وہ طویل میراتھن بھی دوڑ سکتا ہے۔ چنانچہ 101 سال کی عمر میں وہ لندن میراتھن میں دوڑا اور اُسے 7 گھنٹوں میں مکمل کرلیاجو عالمی ریکارڈ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]