مندرجات کا رخ کریں

فٹ بال کھلاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
A men's association football player
مردوں کا ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی
A women's association football player
خواتین کی ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی

فٹ بال کھلاڑی یا فٹ بالر (انگریزی: Football player / Footballer) ایک ایسا کھلاڑی ہے جو سکی ایک قسم کا فٹ بال کھیلتا ہے۔ ان اقسام میں ایسوسی ایشن فٹ بال، امریکی فٹ بال، کینیڈین فٹ بال، آسٹریلوی قوانین فٹ بال، گیلک فٹ بال، رگبی لیگ اور رگبی یونین ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]