مندرجات کا رخ کریں

فہرست ناول سال اشاعت 2018

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سال 2018 میں شائع ہوئے کچھ اہم ناولوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے[1]۔

  • منطق الطیر جدید ، مستنصر حسین تارڑ
  • جینی ، احمد جاوید
  • انارکلی ، مرزا حامد بیگ
  • طاؤس فقط رنگ ،  نیلم احمد بشیر
  • مٹی کا درخت ، نجم الحسن رضوی ("مکالمہ" میں قسط وار ، 2018 میں کتابی شکل میں شائع ہوا)
  • چار درویش اور ایک کچھوا ، سید کاشف رضا ("آج" میں قسط وار، 2018 میں کتابی شکل میں شائع ہوا)
  • جج صاحب ، اشرف شاد
  • بی اے رستم  ٹی وی اینکر ، اشرف شاد
  • جندر ، اختر رضا سلیمی
  • مانگی ہوئی محبت ، محمد اقبال عابد
  • سو سال وفا ، فارس مغل
  • گل مینہ ، ظفر سید
  • پانی مر رہا ہے ، آمنہ مفتی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. سنڈے میگزین ، جنگ اخبار، 6 جنوری 2019