قانون سازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قانون سازی یا تشریع (قانون وضع کرنا) وہ نظام ہے جس میں کسی ملک کی بہتری یا مخصوص خطے کے لیے نئے بہترقوانین بنائے جاتے ہیں جس سے اس۔ملک کی عوام بہتر زندگی گزار سکے ۔ قوانین بنانے کا مطلب حقایق حق دار تک پہنچانہ ہوتا ہے قوانین ظلم کو روکنے کے لیے بنائے جاتے ہیں قوانین تعلیم کو اسان کرنے کے لیے بنائے جاتیں ہیں پہلے ذمانوں میں جاہلیت بہت تھی لیکن اب ماشرا بہت ترکی کر گیا ہے تعلیم میں لیکن غربت کا ظلم اب مختلف طریقوں سے بنائے جا رہے ہیں مثلا ملک کے قوانین قومی اسمبلی میں چور لوٹیرے مل کر بناتے ہیں، صوبے یا خطے کے قوانین غریبوں کا خون چوسنے کے صوبائی اسمبلی یا قانون ساز اسمبلی میں قوانین بنائے جاتے ہیں اور اسی طرہاں گھر کے قوانین گھر کے کچھ سرف بڑے بناتے ہیں۔ لیکن یہ سب فوانین سرف لوٹ مار کے ہی بن رہے ہیں ان قوانین سے دنیا کی 80% غریب عوام کو سرف نقصان ہی حاصل ہے اور یہ قانون بنانے والے ایدارے ہی سرف ان قانون سازی سے فائیدا حاصل کرتے ہیں اور یہ نظام تب سے شرو ہوا ہے جب سے سلطنت عثمانیاہ ٹوٹی ہے تب سے لیے کر اج تک غریب کا ہی خون نچور نچوڑ کر یہ سب محل بناتے ہیں اللہ ہم مظلوموں اور موسوموں پر رحم کرے آمین ثم آمین