قیافہ شناسی
Appearance
کسی کے چہرے کو دیکھ کر یا پڑھ کر اُس کے کردار، افکار و دیگر خصوصیات کے متعلق صحیح صحیح بتادینا قیافہ شناسی کہلاتا ہے۔ دست شناسی اور تخاطر کی طرح قیافہ شناسی بھی ایک علم ہے، جس کے بہت سے ماہرین موجود ہے اور اس موضوع پر کئی کتابیں بھی لکھی جاچکی ہیں۔ ماہر قیافہ شناسی کو قیافہ شناس کہا جاتا ہے۔