مندرجات کا رخ کریں

لتھڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاؤں
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع خانیوال
تحصیلتحصیل کبیروالہ

لتھڑ (انگریزی: Luthar) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خانیوال میں واقع ہے۔ اس گاؤں کو ایک فراڈ کی وجہ سے ملگ گیر شہرت حاصل ہوئی جب ایک شخص نے کچھوا بابا کے نام سے بے اولادوں کو اولاد کا جھانسہ دیکر لوٹنا شروع کیا۔ ’’کچھوے بابا‘‘کی زیارت کے لیے لوگ دور دور سے آتے تھے اورکچھوے کو احترام سے ’’باباجی‘‘ کہہ کر مخاطب کیا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

http://playhdpk.top/watch/x5eyisn[مردہ ربط]

حوالہ جات[ترمیم]