لندن کا نکاسی نظام
Appearance
لندن کے نکاسی کا نظام ایک پانی کے نظام سے متعلق ایک حصہ ہے کو کہ لندن برطانیہ میں واقع ہے۔ اسے 19 ویں صدی میں شروع کیا گیا تھا اور لندن کی وسعت کے ساتھے یہ پھیلتا گیا۔ اسے تھیمز واٹر نامی ادارہ چلاتا ہے اور یہ نظام تقریبا سارے لندنکو کور کرتا ہے۔