لیبین ائیرلائنز
لیبین ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1965 | |||
ملک | لیبیا | |||
طیارے | ایئربس اے320 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
لیبین ائیرلائنز (انگریزی:Libyan Airlines ) لیبیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] لیبین ائیرلائنز کا مرکزی دفتر لیبیا کے ائیر پورٹ Tripoli International Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |