مندرجات کا رخ کریں

مارٹن سری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارٹن سری
ذاتی معلومات
مکمل نامریکارڈو مارٹن سری
پیدائش (1979-04-20) 20 اپریل 1979 (عمر 45 برس)
بیونس آئرس، ارجنٹائن
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 12)4 اکتوبر 2019  بمقابلہ  پیرو
آخری ٹی2014 نومبر 2021  بمقابلہ  برمودا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 10 6 10
رنز بنائے 206 111 206
بیٹنگ اوسط 25.75 22.20 25.75
سنچریاں/ففٹیاں –/– –/– –/–
ٹاپ اسکور 49* 32* 49*
کیچ/سٹمپ 4/– 1/– 4/–
ماخذ: Cricinfo، 29 نومبر 2022ء

ریکارڈو مارٹن سری (پیدائش: 20 اپریل 1979ء بیونس آئرس) ارجنٹائن کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1]وہ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور ایک دائیں ہاتھ کے درمیانے رفتار کے باؤلر ہیں جو 2000ء سے ارجنٹائن کے لیے کھیل رہے ہیں۔ [2]سری نے 2000ء امریکا چیمپئن شپ میں کینیڈا کے خلاف ڈیبیو کیا اور اکثر مقابلے کھیلے، جس میں ارجنٹائن نے ایک گیم جیتا اور ٹیبل میں پانچویں نمبر پر رہا۔فروری 2006ء میں سری نے ارجنٹائن کو آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ امریکا ریجن ڈویژن ٹو میں فتح دلانے میں مدد کی حالانکہ وہ اگست میں اسی مقابلے میں موجود نہیں تھا جب ارجنٹائن بغیر کسی فتح کے ٹیبل کے سب سے نیچے رہا تھا۔ سری ایک اپر مڈل آرڈر بلے باز ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Martin Siri"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020 
  2. "Argentina plays in WCL Division 6 - BuenosAiresHerald.com"۔ www.buenosairesherald.com۔ 08 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ