مندرجات کا رخ کریں

مستوی (ہندسہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Two intersecting planes in three-dimensional space
اصطلاح term

مستوی

plane

ریاضیات میں مستوی چپٹی دو البعادی سطح ہے۔ مستوی دو البعادی تماثلیہ ہے نقطہ (صفر-البعاد)، لکیر (یک البعاد) اور فضاء (سہ البعاد) کا۔ کسی بالا بُعدی کی ذیلی فضاء کے طور پر مستوی ظاہر ہو سکتے ہیں یا پھر آزادنہ وجود رکھ سکتے ہیں، جیسا کہ اقلیدسی ہندسہ میں۔